مطلوبہ شہر

فیصل آباد

Male 1، Female 2

لاہور

Male 1، Female 2

پشاور

Male 1، Female 2

ملتان

Male 1، Female 2

کراچی

Male 1، Female 2

تقرری سے قبل منتخب امیدواروں کے لیے اسلام آباد میں 3 روزہ تربیتی پروگرام ہوگا۔

REGIONAL REPRESENTATIVES REQUIRED

ریجنل نمائندگان درکار ہیں

ایک معروف قومی سطح کے تعلیمی ادارے کو پاکستان کے مختلف شہروں میں Regional Representatives درکار ہیں۔ ایسے باصلاحیت، ذمہ دار اور متحرک افراد مطلوب ہیں جو اپنے ریجن میں ادارے کی نمائندگی، تعلیمی اداروں سے رابطہ اور کتب کی ڈسٹری بیوشن و فالو اَپ کے امور بہتر انداز میں انجام دے سکیں۔

ROLE OVERVIEW

اہم ذمہ داریاں

ریجنل نمائندہ اپنے مقررہ علاقے میں معلم القرآن کے تعلیمی و اشاعتی کام کو منظم انداز میں آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوگا۔

کتب، مارکیٹ اور رپورٹنگ

فیلڈ اور ادارہ جاتی رابطہ

تنخواہ

ابتدائی ماہانہ تنخواہ تقریباً 35,000 سے 40,000 روپے

ڈیجیٹل مہارت

کمپیوٹر، ای میل اور Excel / Google Sheets کا بنیادی علم

کم از کم گریجویشن

تعلیمی اور فیلڈ ورک کی مناسب سمجھ

WHO SHOULD APPLY

مطلوبہ اہلیت

ہم ایسے امیدواروں کی تلاش میں ہیں جو ذمہ داری، رابطہ کاری اور فیلڈ ورک کو پیشہ ورانہ انداز میں انجام دے سکیں۔

کام کا انداز

تعلیم و صلاحیت

0
No products in the cart.